ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس کے 31 نئے کیس

چین کے ڈاکٹروں نے پیر کو کہا کہ ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 31 نئے کیسز سانے آئے ہیں، جو30 ممالک سے آئے لوگوں کے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 10:24 AM IST

چین میں کوروناوائرس کے 31 نئے کیس
چین میں کوروناوائرس کے 31 نئے کیس

نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ 'ریاست گانسو میں کورونا وائرس سے متاثر ایک مقامی شخص میں نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کمیشن کے مطابق اتوار کو ریاست ہبوئی میں چار افراد کی موت ہوئی اور 17 نئے مشتبہ کیس سامنے آئے۔

یہ تمام معاملہ ملک سے باہر سے آئے لوگوں کے ہیں۔ ٹھیک ہونے کے بعد کل 322 افراد کوہسپتال سے چھٹی دے دی گئی جبکہ سنگین کیسز کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

چین میں اب تک کورونا وائرس سے 3304 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 81470 تک پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.