ETV Bharat / international

افغانستان میں 30 طالبانی جنگجو ہلاک - افغانی قومی سیکیورٹی فورسز

افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ کاپیسا میں افغانی سیکیورٹی فورسز کی ایک مہم میں القاعدہ سے جڑے 16 انتہا پسندوں سمیت طالبان کے 30 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔

30 taliban fighters killed in afghanistan
افغانستان میں 30 طالبانی جنگجو ہلاک
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 10:39 PM IST

وزارت دفاع نے بتایا کہ افغانی قومی سیکیورٹی فورسز نے کاپیسا کے نزرب ضلع میں مشترکہ مہم چلا رہی ہے، جس میں 30 طالبانی جنگجو ہلاک ہوگئے، ان میں القاعدہ جنگجو گروپ سے جڑے 16 پاکستانی انتہا پسند شامل ہیں، اس مہم میں چھ دیگر شدت پسند زخمی ہوگئے۔

وزارت دفاع نے بتایا کہ مہم کے دوران بڑی تعداد میں اسلحے بھی تباہ کیے گئے۔

اس دوران حاجین، خلیفہ جن، ذاکر کھیل کوچک اور بڑاکھیل گاووں کو طالبانیوں سے پوری طرح آزاد کرالیا گیا، علاقے میں ابھی مہم جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.