ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 30 افراد ہلاک - لاک ڈاؤن

پاکستان میں کورونا وائرس سے 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ متاثرین کی مجموعی تعداد 2279 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے 30 افراد ہلاک
پاکستان میں کورونا وائرس سے 30 افراد ہلاکپاکستان میں کورونا وائرس سے 30 افراد ہلاک
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 3:56 PM IST

پاکستان میں جمعرات کو کورونا وائرس (كوویڈ۔19) کے 239 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 2279 تک پہنچ گئی اور اس سے اب تک 30 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

پاکستان کا صوبہ پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد 845 اور 10 کی موت ہو چکی ہے۔

سندھ میں 743 متاثر اور نو کی موت، خیبر پختونخوا میں 276 افراد متاثراور آٹھ کی موت اور بلوچستان میں 164 متاثراور ایک کی موت ہو چکی ہے۔

گلگت بلتستان میں 184 متاثرین اور دو کی موت ہوئی ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 58 متاثرین ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں نو متاثرلوگوں کی اطلاعات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.