ETV Bharat / international

افغانستان میں فائرنگ کے دوران 3 افراد ہلاک - افغانستان

کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامروز نے بتایا کہ نزدیکی علاقہ سعید نور محمد شاہ مینا میں ہوئی فائرنگ میں مذکورہ حادثہ پیش آیا۔

افغانستان میں فائرنگ کے دوران 3 افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 8, 2020, 5:42 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو فائرنگ میں لوگر صوبائی کونسل کے ایک رکن اور ان کے دو سکیورٹی اہلکاروں کی موت ہو گئی۔ اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامروز نے بتایا کہ نزدیکی علاقہ سعید نور محمد شاہ مینا میں ہوئی فائرنگ میں مذکورہ حادثہ پیش آیا۔

مسلح افراد فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 29 فروری سنہ 2020 کو امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہوا ہے، لیکن اس کے باوجود بھی افغانستان میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.