ETV Bharat / international

سری لنکائی بحریہ کے 29 اہلکار کووڈ-19 کے شکار - 29 اہلکار کووڈ-19 کے شکار

آرمی کمانڈر شیویندر سلوا نے بتایا کہ بحریہ کے 29 اہلکاروں نے کووڈ-19 کے مشتبہ مریضوں کا پتہ لگانے کے لیے سوڈویلا، جا-ایلا میں کئے گئے حالیہ سرچ آپریشن کے دوران وائرس کا شکار ہوگئے۔

29 SL Navy personnel test COVID-19 positive
سری لنکائی بحریہ کے 29 اہلکار کووڈ-19 کے شکار
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 4:32 PM IST

سری لنکائی بحریہ کے انتیس جوانوں میں کووڈ-19 مثبت ہونے کی تصدیق ہوجانے کے بعد جزیرے میں ہونے والے انفیکشن کی مجموعی تعداد 368 ہوگئی ہے۔

ڈیلی میرر اخبار کے مطابق آرمی کمانڈر شیویندر سلوا نے بتایا کہ بحریہ کے 29 اہلکاروں کو کووڈ-19 کے مشتبہ مریضوں کا پتہ لگانے کے لیے سوڈویلا، جا-ایلا میں کیے گئے حالیہ سرچ آپریشن کے دوران وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

آرمی کمانڈر نے کہا کہ ویلیسارا میں واقع نیوی کیمپ کو عیلحدہ علاقہ قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے قرنطین ڈیوٹی کے بعد چھٹی پر جانے والے تمام ملاحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ پی سی آر ٹیسٹ کروانے کے لیے فوری طور پر رپورٹ کریں۔

جمعہ تک سری لنکا میں بھی سات کووڈ-19 متأثرہ مریض کی ہلاکت درج کی جاچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.