ETV Bharat / international

افغانستان: 26 طالبانی شدت پسند ہلاک، 14 زخمی

افغانستان میں فوج پر حملے کی کوشش کے دوران ہوئی تصادم میں 26 طالبانی شدت پسند کے ہلاک اور 14 دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 8:40 PM IST

26 taliban militants killed in afghanistan
افغانستان: 26 طالبانی شدت پسند ہلاک، 14 زخمی

افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں فوج پر حملے کی کوشش کے دوران ہوئی تصادم میں 26 طالبان شدت پسند مارے گئے ہیں اور 14 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ministry of defence afghanistan twitter
وزارت دفاع نے اس کی اطلاع دی ہے

وزارت دفاع نے اس کی اطلاع دی ہے۔

وزارت نے ٹویٹ کرکے کہا کہ فرح صوبے کے وسط کے بیرونی علاقے اور بالا بولوک ضلع میں 26 طالبان شدت پسند مارے گئے ہیں اور 14 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ شدت پسند فوج پر حملے کے منصوبے بنا رہے تھے، تبھی فوج نے شدت پسندوں کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان: مندر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں 24 افراد گرفتار

وزارت کے مطابق، اس دوران طالبان کے بڑے پیمانے پر اسلحہ ضبط کیے گئے ہیں اور تین سرنگ اور آٹھ مضبوط ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.