ETV Bharat / international

افغانستان: 25 طالبان عسکریت پسند کی ہلاکت کا دعوی - اردو نیوز افغانستان

افغانستان کی سرکار کے مطابق صوبہ قندھار میں فوج کی کارروائی کے دوران 25 طالبان عسکریت پسند ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔

25 taliban killed, 36 injured in army operation in kandahar afghanistan
افغانستان: 25 طالبان عسکریت پسند ہلاک، 36 دیگر زخمی
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 1:29 PM IST

ہفتہ کے روز افغان وزارت دفاع کے ترجمان فواد امان نے یہ اطلاع دی۔ افغان فوج نے صوبہ قندھار کے پنجوئی اور ارگنداب کے علاقوں میں طالبان کے خلاف مہم چلائی تھی۔

ترجمان فواد امان نے بتایا کہ فوج کے آپریشن کے دوران 25 طالبان عسکریت پسند ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:

پاکستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 افراد ہلاک

اس دوران عسکریت پسندوں کے ذریعہ تیار کردہ 13 دھماکہ خیز آلات کو ناکارہ بنانے کے ساتھ ساتھ متعدد دوسرے اسلحے کو بھی تباہ کردیا ۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.