ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں کورونا انفیکشن کے 2266 نئے معاملے - کووڈ-19

انڈونیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 2266 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد جمعرات کو بڑھ کر 147211 ہوگئی۔

انڈونیشیا میں کورونا انفیکشن کے 2266 نئے معاملے

author img

By

Published : Aug 21, 2020, 1:25 PM IST

وزارت صحت نے بتایا کہ اس دوران کووڈ-19 سے مزید 72 مریضوں کی موت ہونے سے ملک میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6418 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2071 مریض پوری طرح سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میں اب تک 100674 افراد انفیکشن سے نجات حاصل کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے خلاف 'ناقابل ضمانت گرفتاری' کا فیصلہ

یہ مہلک وائرس ملک کے سبھی 34 صوبوں میں پھیل چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت جکارتہ میں 594،مشرقی جاوا میں 371،مغربی جاوا میں 199،جنوبی کالیمنتن میں 181 اور سنٹرل جاوا میں 168 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.