ETV Bharat / international

جاپان میں کورونا کے 220 نئے کیسز - کورونا

وزارت صحت اور مقامی افسران نے بدھ کے روز بتایا کہ کورونا وائرس سے پورے ملک میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز ٹوکیو میں 2,446 اور اس کے بعد اوساکا میں 894 کسیز ہیں۔

جاپان میں کورونا کے 220 نئے کیسز
جاپان میں کورونا کے 220 نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 9:38 AM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:12 PM IST

جاپان میں کورونا وائرس کووڈ-19کے 220 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے سبب متاثرین کی تعداد بڑھ کر8,393 ہوگئی۔

وزارت صحت اور مقامی افسران نے بدھ کے روز بتایا کہ کورونا وائرس سے پورے ملک میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز ٹوکیو میں 2,446 اور اس کے بعد اوساکا میں 894 کسیز ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بدھ کی دوپہر تک کاناگاوا صوبے میں وائرس کے 582، چِبا صوبے میں 507، سوتاما صوبے میں 452، ہیوگو صوبے میں 423 اور فُکواوکا صوبے میں 409 کسیز درج کیے گئے ہیں۔

وزارت صحت نے یہ بھی کہا کہ فی الحال کل 158 مریضوں کی طبیعت سنگین ہے جو وینٹیلیٹر پر ہیں یا آئی سی یو میں داخل ہیں۔

وزارت نے یہ بھی کہا کہ نئے اعداد و شمار کے مطابق افاقہ کے بعد کل 1,497 افراد کو اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.