ETV Bharat / international

افغان فوجی کارروائی میں 22شد ت پسند ہلاک - afghan military

افغانستان کے لوگر صوبہ میں پیر کی رات سلامتی دستوں کی کارروائی کے دوران ایک بچے کی موت ہوگئی اور 22شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔

افغان فوجی کارروائی میں 22شد ت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 8:31 PM IST

افغانستان کی وزارت داخلہ نے منگل کے روز یہ اطلاع دی ۔

وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا،’’ افغان نیشنل پولیس کی اسپیشل آپریشن فورسز نے کل رات لوگرصوبہ کے محمد آغا ضلع کے کمال خیل گاؤں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کی تھی جس میں 22طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔ ‘‘

انہوں نے کہاکہ طالبان شدت پسندوں کے خلاف فضائی حملے کیے گئے تھے ۔وزارت نے اس بات کی تصدیق کی کہ گاؤں میں ایک گھر پر طالبان کی طرف سے کی گئی زبردست گولہ باری میں ایک بچہ ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ۔

مقامی لوگوں نے دعوی کیاکہ کمال خیل گاؤں میں کیے گئے حملہ میں پانچ شہری ہلاک اور 11زخمی ہوگئے ہیں ۔

پہلے بھی طالبان شدت پسندوں کے خلاف کی گئی فوجی کارروائی میں بھی شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.