ETV Bharat / international

فلپائن میں کورونا کے 214 نئے معاملے

author img

By

Published : May 16, 2020, 10:23 PM IST

فلپائن میں کورونا وائرس کے 214 نئے معاملے سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 12305 ہوگئی ہے۔

214 new cases of corona in the philippines
فلپائن میں کورونا کے 214 نئے معاملے

محکمہ صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ 101 مریضوں کے ٹھیک ہونے سے اس وباء سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26161 ہوگئی ہے۔ کورونا سے مزید11 لوگوں کی موت ہونے سے اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 871 ہوگئی ہے۔

صحت کے محکمے کے مطابق میٹرو منیلا میں ہر روز 69 فیصد 174 معاملے اور ملک کے دیگر حصوں میں 31 فیصد 67 معاملے سامنے آئے ہیں۔

فلپائن میں معشیت کو رفتار دینے کے لیے کورونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی دیئے جانے کے بعد کوارنٹین کی سطح میں ترمیم کرنے کے ساتھ ہی صنعتوں اور مالوں کو کھولنے کی منظوری دی گئی ہے۔

صحت افسران نے اگرچہ پابندیوں میں نرمی کے دوران لوگوں سے گھر پر رہنے اور کسی سبب کے بغیر باہر جانے سے بچنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے ایک مشورے میں کہا کہ گھر پر رہ کر کم اس بیماری کے پھیلاؤ کو روک سکتے ہیں۔ باہر نکلنے پر سماجی دوری، ماسک پہننا اور صحت کی مناسب دیکھ بھال کافی اہم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.