ETV Bharat / international

افغانستان: فضائی حملوں میں 21 طالبانی شدت پسند ہلاک - اسلحہ اور گولہ بارود کو تباہ کردیا گیا

افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب میں فضائی حملوں میں 21 طالبانی شدت پسند مارے گئے ہیں اور متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

21 taliban militants killed in airstrikes in faryab afghanistan
افغانستان: فضائی حملوں میں 21 طالبانی شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 5:07 PM IST

افغانستان میں فضائی حملوں میں 21 سے زائد طالبانی شدت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

افغانستان کے وزارت دفاع نے یہ معلومات دی۔

21 taliban militants killed in airstrikes in faryab afghanistan
افغانستان: فضائی حملوں میں 21 طالبانی شدت پسند ہلاک

یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا اور ایران کے درمیان میزائل پروگرام پر تعاون دوبارہ شروع: اقوام متحدہ

وزارت نے ٹویٹ کیا ہے کہ ’صوبہ فاریاب کے المار اور قیصر اضلاع میں طالبانی شدت پسندوں پر کیے گئے فضائی حملوں میں تین کمانڈروں سمیت 21 طالبانی شدت پسند مارے گئے اور 18 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ طالبانی شدت پسندوں کے چار ٹھکانوں پر بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود کو تباہ کردیا گیا ہے‘۔

وہیں، دوسری طرف قندھار صوبہ کے ضلع ارغنداب میں پانچ طالبانی شدت پسند کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.