ETV Bharat / international

انتخابی مرکز کے نزدیک بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں ایک انتخابی مرکز کے باہرایک کار بم دھماکہ میں سلامتی دستہ کے 11جوانوں سمیت 19افراد ہلاک ہوگئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 7:45 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایاکہ ان میں آٹھ افراد قندھار انتخابی کمیشن کے دفترکے ہیں ۔

پولیس کے مطابق طالبان نے معروف ضلع میں سنیچر رات بم دھماکہ اور گولی باری کی جس میں سلامتی دستہ کے 11 جوانوں سمیت 19افراد ہلاک اور 27زخمی ہوگئے۔

طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے دعوی کیا ہے کہ معروف میں طالبان شدت پسندوں نےھ ضلع مرکز پر قبضہ کرلیا ہے جس میں 57فوجی ہلاک ہوگئے ہیں اور باقی گیارہ کوگرفتار کرلیاگیاہے ۔

دوسری طر صوبائی گورنر کے ترجمان عزیز احمد عزیزی نے اس حملہ کی تصدیق کی ہے لیکن اتنی بڑی تعداد میں سرکاری فوجیوں کی ہلاکت کے طالبان کے دعوی کو بے بنیاد قراردیاہے۔

Intro:یتیم خان انتخابات ویڈیو

Body:یتیم خان انتخابات ویڈیو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.