ETV Bharat / international

چین: زہریلی گیس سے 18 افراد ہلاک - excessive' poisonous gas in coal mine

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کاربن مونو آکسائڈ کی حد سے زیادہ سطح کی وجہ سے اٹھارہ کان کے مزدور ہلاک ہوگئے۔

18 killed due to 'excessive' poisonous gas in coal mine in Yongchuan district of china
چین: زہریلی گیس سے 18 افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 8:08 AM IST

چین کے ضلع یونگ چوان میں کوئلے کی کان میں 'ضرورت سے زیادہ' زہریلی گیس کی وجہ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

ویڈیو

چین میں کوئلے کی کان میں زہریلی کاربن مونو آکسائڈ گیس کی حد سے زیادہ سطح کی وجہ سے اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے۔

چونکنگ بلدیہ علاقہ کے ضلع یونگ چوان میں واقع ایک بند کارخانے سے کئی لوگوں کو بچایا گیا ہے اور ان کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا ہے۔

  • مزدور گڑھے میں کام کر رہے تھے:

رپورٹ کے مطابق حادثہ جمعہ کی شام کو اس وقت پیش آیا جب مزدور گڑھے میں کام کررہے تھے۔ اس دوران اچانک 24 مزدور تہہ زمین ہوگئے۔

18 killed due to 'excessive' poisonous gas in coal mine in Yongchuan district of china
حفاظتی عملہ اب بھی مصروف کار

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کاربن مونو آکسائڈ کی حد سے زیادہ سطح کی وجہ سے اٹھارہ کان کے مزدور ہلاک ہوگئے۔

  • حادثے کی وجوہات؟

اس کان کو دو ماہ قبل معطل کرکے بند کردیا گیا تھا۔ فوری طور پر حادثے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

مقامی ایمرجنسی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق ڈیائوشیڈونگ کوئلے کی کان 1975 میں قائم کی گئی تھی

اس کان کی سالانہ پیداواری صلاحیت 120،000 ٹن کوئلے ہے۔

اطلاع کے مطابق اس سے قبل بھی مارچ 2013 میں کان میں ہائیڈروجن سلفائڈ میں زہر آلود ہونے سے تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

اگرچہ حالیہ برسوں میں کوئلے کی کانوں میں حفاظت میں بہتری نے اموات کو کم کیا ہے، چین میں کان کنی کے حادثات عام ہیں جو دنیا کا سب سے بڑا کوئلہ تیار کنندہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.