ETV Bharat / international

افغانستان: حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک - صوبہ ہلمند

افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع نہر سراج میں فضائی مشق کے دوران حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

Afghanistan
author img

By

Published : May 17, 2019, 3:05 PM IST

افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع نہر سراج میں فضائی مشق کے دوران حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

Afghanistan
Afghanistan

صوبائی کونسل کے صدر عطا اللہ افغان نے کہا کہ اتحادی افواج کی غلطی سے کئے گئے حملے میں کم از کم 17 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا کہ ہلاک شدہ افراد کی تعداد 7 ہے اس لئے یہ بات واضح نہیں ہے کہ یہ دوستانہ فضائی حملہ ہے یا طالبان سے لڑائی کے دوران ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

وزارت داخلہ نے بتایا کہ مزید 11 پولیس اہلکار زخمی ہیں۔ ہلمند کے صوبائی صدر عطا اللہ افغان نے بتایا کہ اتحادی فوج کی غلطی سے 17 پولیس اہلکاروں کی موت ہوئی ہے۔

اتحادی فوج میں امریکہ کی زیر قیادت برطانیہ ، آسٹریلیا ، اسپین اور پولینڈ کی فوجیں مغربی ایشیا اور مشرق وسطی میں تعینات ہیں۔

Intro:Body:

Omar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.