ETV Bharat / international

بنگلہ دیش میں کورونا سے 1661 کی موت - بنگلہ دیش میں کورونا سے موت

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے 3868 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 130000 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 1661 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔

1661 death from Corona in Bangladesh
بنگلہ دیش میں کورونا سے 1661 کی موت
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:58 PM IST

بنگلہ دیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے ریکارڈ 3868 نئے معاملے کے بعد جمعہ کے روز متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار کی تعداد کو عبور کر گئی۔

وزارت صحت کی ترجمان نسیمہ سلطانہ نے بتایا کہ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 130474 ہوگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نو خواتین سمیت مزید 40 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1661 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 1638 لوگوں کے صحت مند ہونے کے بعد صحت مند افراد کی تعداد 53133 ہوگئی ہے۔

ترجمان کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، زیادہ سے زیادہ 18498 نمونوں کی جانچ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.