ETV Bharat / international

افغانستان: افغان سیکورٹی فورسیز کے 15اہلکار ہلاک - طالبان جنگجوؤں

شورش زدہ افغانستان کے دومختلف حملوں میں طالبان جنگجوؤں نے چیک پوسٹوں پرحملہ کرکے 7 فوجی اور 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔

file photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 8:52 PM IST

ذرائع کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبہ بلخ میں ہائی وے پولیس چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جسکے نتیجہ میں 8 اہلکار ہلاک ہوگئے تاہم 6 اہلکار اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ اس حملہ میں ایک پولیس اہلکار نے طالبان جنگجوؤں کی مدد کی تھی۔

اسی طرح صوبہ تخار میں بھی طالبان جنگجوؤں نے ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس میں افغان فوج کے 7 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔ سرکاری حکام کا دعویٰ ہے کہ جوابی کارروائی میں 11 جنگجو بھی مارے گئے تاہم طالبان نے اپنے ساتھیوں کی ہلاکت کی تردید کی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کے باوجود افغانستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں کمی نہیں آئی ہے جبکہ اسی دوران امریکی بیس پر حملہ میں ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا تھا۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 1 2020 7:14PM

افغانستان : دو حملوں میں افغان سیکورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک

کابل، یکم جنوری(یواین آئی)شورش زدہ افغانستان کے دو مختلف حملوں میں طالبان جنگجوؤں نے چیک پوسٹوں پر اٹیک کر کے 7 فوجی اور 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے صوبہ بلخ میں ہائی وے پولیس چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جسکے نتیجہ میں 8 اہلکار ہلاک ہوگئے تاہم 6 اہلکار اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ اس حملہ میں ایک پولیس اہلکار نے طالبان جنگجوؤں کی مدد کی تھی۔

اسی طرح صوبہ تخار میں بھی طالبان جنگجوؤں نے ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس میں افغان فوج کے 7 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔ سرکاری حکام کا دعویٰ ہے کہ جوابی کارروائی میں 11 جنگجو بھی مارے گئے تاہم طالبان نے اپنے ساتھیوں کی ہلاکت کی تردید کی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کے باوجود افغانستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں کمی نہیں آئی ہے جبکہ اسی دوران امریکی بیس پر حملہ میں ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا تھا۔

یواین آئی،اظ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.