ETV Bharat / international

پاکستان میں ہزاروں پولیو مہم سے وابستہ افراد نوکری سے محروم - polio

پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم سے متعلق فنڈ کو روک دیا گیا ہے، جس کے سبب اس طرح کے حالات پیدا ہوئے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 8:03 PM IST

پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم سے وابستہ تقریبا 11 ہزار صحت کارکنان جون ماہ سے ہی نوکری سے محروم ہو چکے ہیں۔

در اصل پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم سے متعلق فنڈ کو روک دیا گیا ہے، جس کے سبب اس طرح کے حالات پیدا ہوئے ہیں۔

ان میں سے بیشتر ملازمین خواتین تھیں۔ ان کا تعلق سندھ اور خیبر پختونخواہ سے ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس پاکستان میں 64 پولیو کے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ ان میں سے سب سے زیادہ 22 کیسز خیبر پختونخواہ اور 21 کیسز سندھ سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.