ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے سبب کئی بازار بند

چین میں منگل کو 40 سے زائد کورونا وائرس کے انفیکشن کی اطلاع ملی ہے۔ ان میں سے 27 متاثرین بیجنگ میں ہیں۔ اس طرح بیجنگ میں جمعہ کے بعد سے اب تک نئے متاثرین کی مجموعی تعداد 106 ہوگئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 6:55 PM IST

چینی حکام نے منگل کے روز کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاو کے سبب دارالحکومت بیجنگ میں کچھ سفری پابندیوں کی شروعات کر دی ہے۔

ویڈیو

چین میں منگل کو 40 سے زائد کورونا وائرس کے انفیکشن کی اطلاع ملی ہے۔ ان میں سے 27 متاثرین بیجنگ میں ہیں۔ اس طرح بیجنگ میں جمعہ کے بعد سے اب تک نئے متاثرین کی مجموعی تعداد 106 ہوگئی ہے۔

بیشتر حالیہ معاملات بیجنگ کے زن فادی ہول سیل مارکیٹ سے متعلق ہیں اور حکام مارکیٹ میں کام کرنے والوں کا ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی جنہوں نے بھی گذشتہ دو ہفتوں میں اس بازار کا رخ کیا تھا اور جو کسی بھی گروپ کے ساتھ رابطہ میں آئے تھے ایسے تمام افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ مجموعی طور پر اب تک 11 بازاروں کو بند کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.