ETV Bharat / international

انڈونیشیا: کوروناوائرس کے 1014 نئے کیسز

ہفتہ کےروزانڈونیشیا کی وزارت صحت کےعہدیدار اشماد یوریینٹو نے کہا کہ ملک میں اب تک 13776 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:48 PM IST

sdf
sdf

انڈونیشیا میں ایک دن میں کورونا وائرس کووڈ۔ 19 کے 1014 نئے کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 37،420 ہوگئی ہے اور اس عرصہ میں43 افراد کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 2091 ہوگئی ہے۔

ہفتہ کےروزانڈونیشیا کی وزارت صحت کےعہدیدار اشماد یوریینٹو نے کہا کہ ملک میں اب تک 13776 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک ملک کے تمام 34 صوبے اس وائرس سے متاثر ہیں۔ تاہم آچے ، مغربی کلیمنٹن ، شمالی کلیمنٹن ، مشرقی نوسا ، مغربی نوسا ٹینگارا اور مغربی سلویسی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں اس وبا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.