ETV Bharat / international

پاکستان: بارش کے باعث 10 افراد ہلاک - rain in pakistan

پاکستان کے مشرقی صوبے میں بارش کے سبب مختلف حادثوں میں کم از کم 10 لوگوں کے ہلاک اور تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پاکستان: بارش کے باعث 10 افراد ہلاک
پاکستان: بارش کے باعث 10 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 12:30 PM IST

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنجاب کے اوکاڑا شہر کے طارق آباد علاقے میں آندھی بارش کے دوران ایک چھت کے منہدم ہونے سے آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور دیگر تین زخمی ہو گئے۔

مقامی افراد اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ ہلاکتوں میں تین خواتین، چار بچے اور ایک مرد شامل ہیں۔ زخمیوں کی شناخت ابھی نہیں ہو پائی ہے۔ وہیں ایک دیگر حادثے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.