ETV Bharat / international

کورونا سے دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار سے متجاوز - death toll surpasses 890000 due to coronavirus

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا میں مرنے والوں کی تعداد پیر کو 8 لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

عالمی وبا کورونا وائرس
عالمی وبا کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:07 AM IST

Updated : Sep 8, 2020, 10:13 AM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 890064 ہوگئی ہے.

جب کہ اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 27217700 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

کورونا وائرس انفیکشن کے معاملےمیں امریکہ سب زیادہ متاثر ہے اور یہاں اب تک 6297021 انفیکشن کے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 189122 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:شاہ سلمان اور ولادی میر پوتن کے درمیان گفتگو

Last Updated : Sep 8, 2020, 10:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.