ETV Bharat / international

دنیا میں ایک دن میں تین لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر - کووڈ۔19 اپڈیٹ

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 116383381 ہوگئی۔

coronavirus
کورونا
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 10:26 AM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس و ٹکنالوجی کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور علاقوں میں اس دوران پانچ ہزار سے زیادہ لوگوں کی کورونا سے موت ہوئی۔

دنیا میں اب تک 25 لاکھ 85 ہزار سے زیادہ لوگوں کی اس وبا سے موت ہوچکی ہیں۔

مزید پڑھیں:

اسرائیل میں پھر سے ریسٹورنٹ، اسٹیڈیم اور سرحدیں کھولی گئیں

دنیا میں امریکہ، بھارت، برازیل اور روس کورونا وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں اور ان سبھی ممالک میں وسیع پیمانے پر کورونا کے ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.