ETV Bharat / international

امریکہ: پرتشدد مظاہرے کے دوران چار افراد ہلاک - کیپیٹل ہل میں خاتون گولی لگنے سے ہلاک

امریکی دارالحکومت میں پرتشدد مظاہروں کے دوران گولی مار دی گئی خاتون کو علاقے کے ایک اسپتال میں مردہ قرار دے دیا گیا، میٹرو پولیٹن پولیس کے ترجمان نے اس کی تصدیق کردی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دیگر تین افراد بھی اس پرتشدد جھڑپ کی بھینٹ چڑھ گئے۔

امریکہ: پرتشدد مظاہرے کے دوران خاتون گولی لگنے سے ہلاک

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 10:43 AM IST

Updated : Jan 7, 2021, 11:11 AM IST

امریکی دارالحکومت میں پرتشدد مظاہروں کے دوران گولی مار دی گئی خاتون کو علاقے کے ایک اسپتال میں مردہ قرار دے دیا گیا ، میٹرو پولیٹن پولیس کے ترجمان نے اس کی تصدیق کردی۔ اطلاعات کے مطابق دیگر تین افراد طبی مسائل کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکہ: پرتشدد مظاہرے کے دوران خاتون گولی لگنے سے ہلاک

انھوں نے کہا کہ "، کیپیٹل ہل کے اندر گولی مار کر ہلاک ہونے والی بالغ خاتون کو علاقے کے ایک اسپتال میں مردہ قرار دے دیا گیا۔" اس خاتون کی ابھی تک شناخت نہیں ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دارالحکومت کے اندر ہجوم دکھایا گیا، بندوق کی گولیوں کی آواز سنائی دی اور پھر اس عورت، جس نے اپنے گلے میں ٹرمپ کا بینر پہنا ہوا تھا، زمین پر نیچے گرگئی۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ، بعد ازاں وہ ایمبولینس میں خون سے لدی ہوئی دیکھی گئیں''۔

صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق کے لئے کانگریس کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا تو مشتعل افراد نے پولیس پر قابو پالیا اور کیپیٹل ہل میں داخل ہوگئے۔ جھڑپ میں متعدد افسران بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Last Updated : Jan 7, 2021, 11:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.