ETV Bharat / international

جب 'گارلگ فیسٹول' میں لوگوں نے بھاگنا شروع کر دیا

حادثہ اس وقت پیش آیا جب فیسٹول کے آخری روز کھانا پکانے  اور میوزک کا مقابلہ چل رہا تھا۔ اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول تھا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 10:12 PM IST

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گلروے علاقے میں پوری دنیا میں کھانے کے فیسٹول کے طور پر معروف 'گلروے گارلک فیسٹول' کے دوران ایک شخص نے اندھا دھند گولی چلا دی۔

جب 'گارلگ فیسٹول' میں لوگوں نے بھاگنا شروع کر دیا

اس حادثے میں مسلح حملہ آور نے 3 افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ دیگر 15 افراد زخمی ہو گئے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب فیسٹول کے آخری روز کھانا پکانے اور میوزک کا مقابلہ چل رہا تھا۔ اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول تھا۔ اور لوگوں پر خوف کا ماحول طاری ہو گیا۔

حادثے کی چشم دید گواہ کیلا ریکارڈی نے بتایا کہ جیسے ہی فائرنگ کی آواز آئی وہ بھاگنے لگیں۔ کچھ دیر تک سمجھ ہی نہیں آیا کہ کیا ہو رہا ہے۔ پہلے تو ایسا لگا کہ پٹاخے کی آواز ہے۔ لیکن بعد میں سمجھ آیا کہ گولی چل رہی ہے۔

شوٹر قریب آ رہے تھے، تبھی انہوں نے بھاگنا شروع کر دیا اور سب کچھ چھوڑ کر بھاگ گئے اور جان بچائی۔

سانفران سسکو کے جنوب مغرب میں واقع 176 کلو میٹر کے فاصلے پر شمالی کیلیفورنیا کے علاقے گلروے میں ہر برس ہونے والا کھانے سے متعلق سہ روزہ فیسٹول تھا۔ جس میں تقریبا ایک لاکھ افراد شریک تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ گولی چلانے والے شخص کا کوئی خاص ہدف نہیں تھا۔ اس نے یوں ہی گولی چلانا شروع کر دیا تھا، اس حادثے سے لوگوں میں خوف کا ماحول تھا۔

بالآخر پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.