ETV Bharat / international

صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے شکست کی پیش قیاسی

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 9:57 PM IST

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اس سال امریکی صدارتی انتخابات موخر کرنے کی کوشش کے باوجود کووڈ وبا کے پھیلاؤ میں ناکامی پر شدید تنقیدوں کا سامنا ہے اور اس بنیاد پر انتخابات کے نتائج ان کے خلاف ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

Why Trump will lose the 2020 US presidential election
امریکی صدارتی انتخابات: ٹرمپ کے ہارنے کی پیشگوئی

امریکی میں صدارتی انتخابات کی درست پیشگوئی کرنے کےلیے مشہور ایلن لچمین نے بھی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست کا امکان ظاہر کیا ہے۔

جاریہ ہفتہ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی پیشگوئی میں امریکن یونیورسٹی واشنگٹن ڈی سی کے ایلن لچمین نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی یقینی طور پر ہار جائیں گے۔

کتاب ’دی کیز ٹو دی وائٹ ہاوز‘ کے مصنف لچمین نے اپنے کیز ماڈل کےلیے 13 تاریخی عوامل کا ذکر کیا ہے جبکہ انہوں نے 1980 سے اب تک ہونے والی امریکی انتخابات کی کامیاب پیشگوئی کی تھی۔

فینانشیل ٹائمز کے پول ٹریکر میں شائع ہوئے رئیل کلیئر پولیٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن 538 میں سے 308 ووٹ حاصل کرسکتے ہیں جبکہ ٹرمپ کو صرف 113 ووٹ حاصل ہوسکتے ہیں۔ صدارتی انتخابات جیتنے کےلیے 538 میں سے 270 ووٹ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اس طرح کے انتخابات میں خاموش اکثریت کی آواز ان کے ساتھ ہیں جنہیں گننا مشکل ہے تاہم لچمین کے ’کیز‘ ماڈل پر مبنی تحقیق کے مطابق ٹرمپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

لچمین کے 13 ’کیز‘ ماڈل اس طرح ہیں: وسط مدتی فوائد، کوئی مقابلہ نہیں، انکمبنسی، کوئی تیسری پارٹی، مضبوط قلیل مدتی معیشت، مضبوط طویل مدتی معیشت، اہم پالیسی میں تبدیلی، کوئی اسکینڈل نہیں، غیرملکی و فوجی ناکامی، غیرملکی فوجی کامیابی، کوئی معاشرتی بدامنی نہیں، کرشماتی ذمہ داری اور غیرمہذب چیلنجز وغیرہ ہیں۔

لچمین کے مطابق ان 13 کیز میں سے اگر چھ سے زیادہ کلیدیں پر غلط ہوں تو وائٹ ہاوز پر قبضہ ناممکن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.