ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا کی نئی قسم، وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کا انتباہ - USA variant

وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 'ہم کووڈ۔19 وبا کو روکنے کے سلسلے میں مسلسل مصروف ہے، لیکن بڑے پیمانے پر لوگوں کے ایک ساتھ جمع ہونے سے کورونا کی نئی قسم کے کیسیز سامنے آسکتے ہیں'۔

White House task force warns of new 'USA variant' of Covid-19
امریکہ میں کورونا کی نئی قسم، وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس کا انتباہ
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 7:44 AM IST

وائٹ ہاؤس ٹاسک فورس نے امریکہ میں عالمی وبا (کووڈ۔19) کی نئی قسم کے ظاہر ہونے کے بارے میں انتباہ دیا ہے

وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ہم کووڈ۔19 وبا کو روکنے کے سلسلے میں مسلسل مصروف ہے، لیکن بڑے پیمانے پر لوگوں کے ایک ساتھ جمع ہونے سے کورونا کی نئی قسم کے کیسیز سامنے آسکتے ہیں'۔

  • 'یو ایس اے نیو کورونا وائرینٹ'

اطلاع کے مطابق ٹاسک فورس کے ذریعہ متعدد ریاستوں کو بھیجی گئی اطلاعات میں کووڈ۔19 کے 'یو ایس اے نیو کورونا وائرینٹ' (امریکہ میں کورونا کی نئی قسم) کے امکان سے خبردار کیا گیا ہے۔

ٹاسک فورس نے زور دے کر کہا ہے کہ چہرے کے ماسک کے استعمال کو زیادہ سے زیادہ یقینی بنائے جائے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فوری طور پر ویکسین فراہم کی جائے۔

  • ماسک اور سماجی دوری موثر ہتھیار:

ماسک اور سخت سماجی دوری کے یکساں نفاذ کے بغیر کورونا وبائی مرض سے نمٹنا بہت ہی مشکل ہے کیونکہ اس کی مختلف اقسام پھیل سکتی ہیں اور اس کا اثرورسوخ مزید پڑھ سکتا ہے۔

اطلاع کے مطابق کیلیفورنیا، ایریزونا، کینساس، ٹینیسی، رہوڈ آئی لینڈ، یوٹاہ، آرکنساس، مغربی ورجینیا، جارجیا اور میساچوسٹس میں سب سے زیادہ کیسیز ریکارڈ کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر مستقل پابندی عائد

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق امریکہ وبائی مرض کا شکار سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ یہاں کورونا سے تاحال 21،818،572 متاثر اور 368،296 اموات ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.