ETV Bharat / international

صحافی کو دھمکی دینے والے وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری کا استعفیٰ - امریکہ

امریکہ میں خاتون صحافی پامیری کی نجی زندگی کی جانچ اور اسے مارنے کی دھمکی دینے والے وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری ٹی جے ڈکلو نے استعفیٰ دے دیا ہے ۔

صحافی کو دھمکی دینے والے وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری کا استعفیٰ

author img

By

Published : Feb 14, 2021, 10:56 AM IST

ڈکلو نے ہفتے کے روز ٹوئٹ کیا ’’میں وائٹ ہاؤس کے ساتھیوں اور صدر جو بائیڈن سے شرمندہ اور مایوس ہوں ، میں نے وائٹ ہاؤس مواصلات کی قیادت سے بات چیت کے بعد آج رات اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اب میں سرکاری چھٹی سے نہیں لوٹوں گا‘َ‘۔

خیال رہے جمعہ کے روز وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری جین ساکی نے کہا تھا کہ ایک خاتون صحافی ڈکلو کی جانب سے مبینہ طور پر دھمکی دیئے جانے کے بعد انہیں ایک ہفتہ کے لئے معطل کردیا گیا تھا او لوٹنے پر انہیں نامہ نگاروں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.