ETV Bharat / international

کینیڈا میں ویکسینیشن، بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بنا کینیڈا

کینیڈا میں مردوں سے زیادہ خواتین کو کووڈ 19 کی ویکسین لگائی گئی ہے۔ ویکسینیشن کی کوریج 80 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد میں سب سے زیادہ کی جارہی ہے، جب کہ اس کے بعد 70 سے 79 سال کی عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کو ترجیح دی جارہی ہے۔

کینیڈا میں ویکسینیشن، بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بنا کینیڈا
کینیڈا میں ویکسینیشن، بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بنا کینیڈا
author img

By

Published : May 31, 2021, 2:04 PM IST

کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیا۔ کینیڈا میں بچوں کو کورونا ویکسین دینے کی منظوری دے دی گئی۔ جب کہ 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جارہی ہے۔

کینیڈا میں ویکسینیشن، بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بنا کینیڈا

کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ امریکا میں ویکسین کے کلینیکل ٹرائل میں ویکسین کو بچوں کے لیے مفید پایا گیا ہے۔ دوسری جانب کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نیروبی سے وزارت صحت کے مطابق کینیا نے پچھلے مہینے بھارت سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی لگادی تھی۔

کینیڈا میں استعمال کے لئے منظور شدہ پانچ کورونا ویکسینوں میں سے، چار اس وقت چلائے جارہے ہیں۔ ٹیکے لگائے جانے والوں میں، زیادہ تر افراد کو فائزر بائیو ٹیک ٹیکہ لگ چکا ہے۔ ماہِ مئی کے کچھ ہفتوں تک کینیڈا میں کسی کو بھی جانسن کووڈ 19 ویکسین نہیں دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.