ETV Bharat / international

امریکی نائب صدر کے دفتر کا ملازم کورونا سے متاثر

امریکی نائب صدر مائک پینس کے دفتر میں کام کرنے والا ایک ملازم کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا جبکہ اس کا ٹسٹ مثبت آیا ہے۔

US Vice President's Office Staffer Tests Positive For COVID-19
امریکی نائب صدر کے دفتر کا ملازم کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:38 AM IST

دفتر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ کورونا وائرس ے متاثرہ ملازم نہ تو صدر اور نہ ہی نائب صدر سے ملا کرتا تھا۔

پینس کے پریس سکریٹری کے مطابق متاثرہ ملازمین کے رابطوں کا پتہ چلایا جارہا ہے۔

امریکہ میں جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس وبا کی وجہ سے اب تک 200 افراد کی موت ہوچکی ہیں۔ 2 ارکان پارلیمنٹ سمیت 13680 افراد اس بیماری متاثر ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.