ETV Bharat / international

'جرمنی میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کی جائے گی'

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 11:39 AM IST

ٹرمپ نے کہا کہ جرمنی نیٹو کو ادائیگی کرنے میں لاپرواہ ہے، جس کی وجہ سے وہاں تعینات 35،000 امریکی فوجیوں میں سے تقریباً 25 ہزار فوجیوں کو تخفیف کیا جائے گا۔

جرمنی میں امریکی فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 25،000 کی جائے گی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 25،000 کی جائے گی۔

اس فیصلہ کی وجہ مسٹر ٹرمپ نے جرمنی کے ناکافی دفاعی اخراجات بتائے ہیں۔

صدر نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو بتایا کہ جرمنی میں امریکی فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 25،000 کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ’’جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جرمنی نیٹو کو ادائیگی کرنے میں لاپرواہ ہے۔ اس وقت تقریبا 35،000 امریکی فوجیوں جرمنی میں تعینات ہیں۔

جرمنی کے سابق امریکی سفیر رچرڈ گرینیل نے گزشتہ ہفتہ جرمن میڈیا آؤٹلیٹ بلڈ لائیو سے کہا تھا کہ اب امریکی ٹیکس دہندگان دیگر ممالک کے دفاع پر بہت زیادہ ادائیگی کے حق میں نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.