ETV Bharat / international

امریکی بحریہ جنگی معاہدے میں پرچم کشائی پر روک - displays of the Confederate battle flag in america

بحریہ کے سربراہ ایڈم مائیکل گلیڈ نے کہا کہ یہ حکم یونٹ میں تال میل یقینی بنانے، بہتر احکامات، نظم و ضبط کو برقرار رکھنے اور بحریہ کے اعزاز اور عزم کو برقرار رکھنے کیلئے ہے۔

US Navy
US Navy
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 12:05 PM IST

امریکی بحریہ 1861 سے 1865 کی خانہ جنگی کے وقت تک کے معاہدہ جنگ کا پرچم لہرانے سے اپنے کسی بحری جہاز، عمارتوں، تنصیبات یا ہوائی جہاز پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایک آرڈر تیار کررہی ہے۔

بحریہ کے سربراہ ایڈم مائیکل گلیڈ نے یہاں جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

مسٹر گلڈ نے منگل کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آج میں نے اپنے عملے کو ایک ایسے حکم کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے جو بحریہ کی تنصیبات، جہازوں، طیاروں اور سب میرینز سے متعلق تمام عوامی مقامات اور کام کے علاقوں میں معاہدہ جنگ کا پرچم لہرا نے پر روک لگائے گا۔

گلڈ نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کی وجہ سے ملک گیر احتجاج و مظاہرے لگاتار ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ حکم یونٹ میں تال میل یقینی بنانے، بہتر احکامات، نظم و ضبط کو برقرار رکھنے اور بحریہ کے اعزاز اور عزم کو برقرار رکھنے کیلئے ہے۔

واضح ہو کہ کچھ امریکی اپنی وراثت میں فخر کے ساتھ معاہدہ پرچم اور امریکی فیڈریشن میں ریاستوں کے حقوق کی یاد دلاتے ہیں۔ تاہم کچھ دوسرے لوگ اسے خانہ جنگی کے وقت کی غلامی اور نسل پرستی سے جوڑتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.