رابرٹ او برائن نے کہا کہ ’’یہ کارروائی 2002 کے فوجی طاقت کے استعمال کے لئے اتھارٹی (اے یو ایم ایف) کے تحت پوری طرح درست کارروائی ہے‘‘۔
انہوں نے ایران کو بات چیت کرنے کا پیغام دیا اور کسی بھی طرح کی جوابی کارروائی کے خلاف ایرانی قیادت کو سخت انتباہ بھی جاری کیا۔