ETV Bharat / international

امریکہ کی چین سے درآمدات میں آئی کمی - امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ

اقوام متحدہ نفرنس برائے تجارت و ترقی (يو این سی ٹی اے ڈی ) کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے دونوں فریقین کو نقصان پہنچا ہے اور اس کی وجہ سے رواں برس کی پہلی ششماہی میں امریکہ کی چین سے درآمد ات میں 35 ارب ڈالر کی کمی آئی ہے۔

امریکہ کی چین سے درآمدات میں آئی کمی
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 9:56 AM IST

منگل کے روز جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ’’ تجزیہ سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کے ٹیرف بڑھائے جانے کی وجہ سے برآمد ات میں 25 فیصد کی کمی آئی ہے، جس کی وجہ سے چین کو امریکی بازار کی برآمد میں تقریباً 35 ارب ڈالر کا دھچکا لگا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ کے چین پر لگائے گئے ٹیرف سے دونوں ہی ممالک کا نقصان ہو رہا ہے‘‘ ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.