ETV Bharat / international

Record New Corona Cases in US, France: فرانس اور امریکہ میں کورونا کے نئے کیسز کا ریکارڈ - امریکہ میں کورونا کا قہر

فرانس میں جمعہ یعنی 31 دسمبر کو کورونا کے دو لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ امریکہ میں 6 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جو کہ دونوں میں ایک دن میں نئے کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ ہے۔Record New Corona Cases in US, France

US, France report record new corona cases in single day
فرانس اور امریکہ میں کورونا کے نئے کیسز کا ریکارڈ
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 10:54 PM IST

فرانس اور امریکہ میں کورونا وائرس ایک بار پھر سے قہر بپا کر رہا ہے ، پچھلے کچھ دنوں سے دونوں ممالک میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔Record New Corona Cases in US, France

فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا New Corona Cases in France کے 2 لاکھ 32 ہزار 2 سو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جو فرانس میں وبا کے پھیلنے کے بعد سے یہ ایک دن میں آنے والے نئے کیسز کا نیا ریکارڈ ہے۔اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کیسز کی کل تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔

فرانس میں پچھلے تین دنوں سے روزانہ 2 لاکھ سے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Coronavirus update in France: فرانس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچی

وہیں امریکہ میں جمعہ کو ملک میں 6 لاکھ سے زائد نئے کیسز New Corona Cases in US درج کیے گئے ہیں جان ہاپکنز یونیورسٹی نے یہ اطلاع دی ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 6 لاکھ 47 ہزار 67 نئے کیسز سامنے آئے اور اس دوران 1409 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ یہاں اب تک ایک ہی دن میں رجسٹرڈ کیسز کی تعداد کا یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔

امریکہ میں گذشتہ ایک ہفتے سے تقریباً 25 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور تقریباً 9000 اموات ہوئی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.