جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
سی ایس ایس ای کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا وائرس کے 43 ہزار 847 متاثرین کی تصدیق ہو چکی ہے۔
امریکہ کے شہر نیویارک میں وبا سے سب سے زیادہ 99 اموات ہو چکی ہیں جس کے بعد کنگز کاؤنٹی میں اس وبا سے 75 لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔