ETV Bharat / international

امریکہ: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5.51 لاکھ ہوگئی - 21,733 deaths in the United States from Corona

امریکہ میں شدید شکل اختیار کر چکے عالمی وبا کورونا وائرس 'كووڈ -19 سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

امریکہ: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 5.51 لاکھ ہوگئی

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 11:14 AM IST

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو دوپہر تک یہاں اس جان لیوا وائرس سے 5.51 لاکھ افراد متاثر تھے اور 21733 لوگوں کی اس سے موت ہوچکی تھی۔

ریاست نیویارک كووڈ -19 سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ اس ریاست میں اب تک 1.90 لاکھ افراد اس کی زد میں آئے ہیں جبکہ 9385 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

وہیں نیو جرسی میں 61850 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور2350 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن، پنسلوانیا، میسا چوسٹس، کیلی فورنیا، ایلی نوائے اور لوسیانا میں کوروناوائرس کے 20 ہزار سے زائد کیسز درج کئے گئے ہیں۔

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور اس کی وجہ سے ہونے والی اموات کے معاملہ میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.