ETV Bharat / international

فلوریڈا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 39 افراد لاپتہ

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 12:27 PM IST

کوسٹ گارڈ US Coast Guard کو یہ اطلاع منگل کی صبح اس وقت ملی جب ماہی گیروں نے فورٹ پیئرس کے قصبے سے 72 کلومیٹر دور ایک شخص کو ایک کشتی سے لپٹتے ہوئے دیکھا۔

US Coast Guard says 39 missing after boat capsizes off Florida

امریکہ کے فلوریڈا کے ساحل پر ایک کشتی کے الٹنے سے کشتی پر سوار 39 افراد لاپتہ 39 missing after boat capsizes off Florida ہو گئے ہیں۔ امریکی کوسٹ گارڈ US Coast Guard نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ معاملہ 'انسانی اسمگلنگ کے مشتبہ ادارے' کا ہے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کوسٹ گارڈ کو یہ اطلاع منگل کی صبح اس وقت ملی جب ماہی گیروں نے فورٹ پیئرس کے قصبے سے 72 کلومیٹر دور ایک شخص کو ایک کشتی سے لپٹتے ہوئے دیکھا، تب انہوں نے اس کی اطلاع دی‘‘۔

انہوں نے کہا ’’کوسٹ گارڈ کے مطابق افسران کو منگل کی صبح اس وقت اطلاع ملی جب ملاحوں نے فورٹ پیئرس شہر سے 72 کلو میٹر دور کشتی سے ایک شخص کو چپکے ہوئے دیکھا تھا اور اس کی اطلاع ان کو دی تھی‘‘۔

انہوں نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ کوسٹ گارڈ سیکٹر میامی کے کوسٹ گارڈ کو ایک ملاح سے رپورٹ ملی جو فورٹ پیئرس انلیٹ سے مشرق میں تقریباً 45 میل دور ایک الٹنے والی کشتی میں پھنسے ایک شخص کو ڈھونڈ کر بچا لیا گیا‘‘۔

حادثے میں زندہ بچ جانے والے نے بتایا کہ کشتی 39 دیگر افراد کے ساتھ ہفتے کی رات بہاماز کے بیمنی سے روانہ ہوئی a group of migrants who left Bahamas on Saturday تھی اور انہیں خراب موسم کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث ان کی کشتی الٹ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ کشتی میں کسی نے بھی لائف جیکٹ نہیں پہنی ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: مصر: فحاشی پھیلانے اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات میں 5 ٹک ٹاکرز کو قید

کوسٹ گارڈ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ انسانی اسمگلنگ Human trafficking کا معاملہ ہے۔ کوسٹ گارڈ اور دیگر ٹیمیں پانی میں موجود لوگوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اسمگلر انسانی اسمگلنگ کیلئے بہاماز کو استعمال کرنے کے لیے جانا جاتا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.