ETV Bharat / international

یو اے ای اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدوں پر پابندی - بلوم برگ کے صحافی انتھونی کیپاسیو

امریکی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ہونے والے تمام دفاعی معاہدوں کا جائزہ لیتے ہوئے متحدہ عرب امارات ( یواے ای) کو جدید ترین ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کو گولہ بارود کی فراہمی کے معاہدے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

us bans defense agreements with uae and saudi arabia
امریکہ نے یو اے ای اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدوں پر پابندی عائد کردی
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 11:23 AM IST

خبر رساں ایجنسی بلوم برگ کے صحافی انتھونی کیپاسیو نے ایک ٹوئٹ میں یہ اطلاع دی۔

انتھونی نے ٹوئٹر پر لکھا 'محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار کے مطابق ٹرمپ کے دور میں ہونے والے تمام اہم دفاعی معاہدوں کا جائزہ لیا جارہا ہے ، جس کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں جدید ترین لاک ہیڈ مارٹن ایف -35 جنگجو لڑاکا طیارہ کی فروخت پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سعودی عرب کو کچھ مقررہ گولہ بارود کی فراہمی پر بھی غور کیا جائے گا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.