ETV Bharat / international

امریکہ بھارت میں 6 نیوکلیئر پلانٹ تعمیر کرے گا - محکمہ خارجہ

امریکہ اور بھارت نے سکیورٹی اور سول نیوکلیئر کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ بھارت میں 6 ایٹمی توانائی کے پلانٹز تعمیر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 14, 2019, 2:45 PM IST

امریکی محکمہ خارجہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے مابین اسٹریٹیجک اینڈ سکیورٹی ڈائیلاگ کا نواں دور واشنگٹن میں ہوا۔

اجلاس میں دونوں ملکوں نے ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ اور ہتھیار غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگنے سے بچاؤ کا عزم دہرایا۔

اس موقع پر دو طرفہ سکیورٹی اور سول نیوکلیئر تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا گیا جس کے تحت امریکہ بھارت میں 6 جوہری پلانٹ قائم کرے گا۔

اجلاس میں اسپیس کے تعلق سے خطرات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.