ETV Bharat / international

امریکہ بین الاقوامی مسافروں کے لئے کووڈ اسکریننگ ختم کرے گا - america

کورونا وائرس کا قہر شروع ہونے کے بعد چین کے ووہان سے آنے والے امریکہ کے کچھ ہوائی اڈوں پر مسافروں کی اسکریننگ کا حکم دیا گیا تھا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 4:55 PM IST

ٹرمپ انتظامیہ پیر سے دیگر ممالک سے امریکہ آنے والے مسافروں کی کووڈ۔ 19 اسکریننگ ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

سی این این کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے جنوری میں امریکہ کے کچھ ہوائی اڈوں پر وائرس کا قہر شروع ہونے کے بعد چین کے ووہان سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا حکم دیا تھا۔ رپورٹ میں منصوبوں کے بارے میں جاننے والے تین افسران کا حوالہ دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مارچ کے بعد سے زیادہ خطرے والے ممالک جن میں یوروپی اور ایران بھی شامل ہے، بین الاقوامی پروازوں سے آنے والے لوگوں کی اسکریننگ کے احکامات دیئے گئے تھے۔

ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن (ٹی ایس اے) کے ایک افسر نے سی این این کو بتیا کہ 15 ہوائی اڈوں پر 675000 مسافروں کی اسکریننگ کی گئی جن میں سے 15 سے کم افراد کی کووڈ اسکریننگ سے شناخت کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.