ETV Bharat / international

امریکہ میں نئے اسٹرین برازیل پی۔1 کے پہلے معاملے کی تصدیق

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 5:20 PM IST

برازیل میں حال ہی میں پائے گئے کورونا وائرس کی نئی قسم (اسٹرین) برازیل پی۔1 کا امریکہ میں پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

us confirms first case of brazil covid 19 variant
امریکہ میں کورونا کے نئے اسٹرین برازیل پی۔1 کا پہلا معاملہ سامنے آیا

امریکہ کے منیسوٹا ہیلتھ ڈپارٹنمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے کورونا کے نئے اسٹرین کے پائے جانے کی تصدیق کی ہے۔

منیسوٹا ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے بیان میں کہا کہ ’جن ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی لیب میں منیسوٹا کے ایک شخص میں کورونا کے نئے اسٹرین برازیل پی۔1 کے ہونے کی تصدیق ہوئی۔ وہ شخص حال ہی میں برازیل کے سفر سے واپس آیا تھا‘۔

یہ بھی پڑھیں: 'ٹیکہ کاری کے بعد بھی جاری رہے گا کورونا وائرس کا پھیلاؤ'

جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ 52 لاکھ 53 ہزار 671 ہوگئی ہے۔

امریکہ میں یہ وبا بڑی خوفناک شکل اختیار کرچکی ہے اور اب تک اس کے سبب 420747 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.