ETV Bharat / international

امریکہ: 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور

امریکی کانگریس نے صدر جوبائیڈن کا 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور کر لیاہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا ریلیف بل سے امریکیوں کووبا سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

joe biden
جوبائیڈن
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 2:38 PM IST

کورونا ریلیف بل اب دستخط کیلئےصدر بائیڈن کو بھیجا جائے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا کہ صدر جوبائیڈن جمعہ کو کورونا ریلیف بل پر دستخط کریں گے۔

جین ساکی نے بتایا کہ یہ بل سینیٹ نے پہلے ہی منظور کرلیا گیا ہے۔ اب اسے صدر کو دستخط کے لئے بھیجا جائے گا اور صدر کے دستخط کے بعد یہ جمعہ کو قانون کی شکل اختیار کرے گا۔

مزید پڑھیں:

لیبیا میں عبوری اتحاد حکومت کو منظوری

جوبائیڈن کے لئے یہ چھٹا کووڈ۔ 19 امدادی بل ایک بڑی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.