ETV Bharat / international

اقوام متحدہ نے افریقی ملک گنی کے صدر الفا کونڈے کی رہائی کا مطالبہ کیا - گوٹریس نے صدرالفا کونڈے کی رہائی کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے مغربی افریقی ملک کے صدر الفا کونڈے کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ نے گنی کے صدر الفا کونڈے کی رہائی کا ماطالبہ کیا

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 11:23 AM IST

Updated : Sep 6, 2021, 11:42 AM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے گنی میں اپوزیشن گروپ کے اقدامات کی مذمت کی ہے اور صدر الفا کونڈے کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

گوٹیرس نے اتوار کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 'میں ذاتی طور پر گنی کی صورتحال کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہوں۔ میں بندوق کی نوک پر کسی بھی حکومتی قبضے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور صدر الفا کونڈے کی فوری رہائی کی اپیل کرتا ہوں۔'

اس سے قبل گنی نیوز ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ باغیوں نے صدر الفا کونڈے کو حراست میں لے لیا ہے۔

دریں اثنا اپوزیشن گروپ کے رہنما میمڈی ڈومبویا نے حکومت کو تحلیل کرنے کے ساتھ ساتھ آئین کی منسوخی اور سرحد کو بند کرنے کا اعلان کیا۔

یواین آئی

Last Updated : Sep 6, 2021, 11:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.