ملینیو اخبار کے مطابق جمعہ کے روز پوایبلا۔ اوریجاب قومی شاہراہ پر ٹرک فوجیوں کو لے کر جا رہا تھا، اسی دوران وہ پلٹ گیا۔
مزید پڑھیں:
افغانستان میں ٹارگیٹ حملے میں ایک ماہ میں 305 افراد ہلاک
اس حادثے میں فوجی سنگین طور پر زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کے ٹرک پر کنٹرول کھو دینے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
یو این آئی