میامی ڈیڈ محکمہ پولیس کے ڈائریکٹر الفریڈو ’فریڈی‘ رمیریز نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔
رمیرز نے ٹویٹ کیا ’’بندوق سے انجام دیے گئے اس بزدلانہ تشدد میں دو افراد کی موت ہوگئی اور 20 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ قاتلوں نے ہجوم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ ہم انصاف کا مطالبہ کریں گے۔ سوگوار کنبوں کے تئیں میری تعزیت‘‘۔
این بی سی میامی نشریاتی ادارے کے مطابق اتوار کی صبح ایل مولا بینکٹ ہال کے باہر فائرنگ کی گئی۔