ETV Bharat / international

پیرو: زرعی قانون کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپ میں دو مظاہرین ہلاک - مزدور ایک دن میں 13.4 امریکی ڈالر ہی مزدوری پائیں گے

جنوبی امریکی ملک پیرو میں نئے زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ آج اس قانون کے خلاف کسانوں نے جم کر احتجاج کیا۔

two dead in new farmers' protests in peru
پیرو: زرعی قانون کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپ میں دو مظاہرین ہلاک
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 9:58 PM IST

Updated : Dec 31, 2020, 10:15 PM IST

جنوبی امریکی ملک پیرو میں احتجاج کے دوران پولیس اور کسانوں میں جھڑپ ہوگئی اور دو مظاہرین ہلاک ہوئے ہیں۔

پیرو: زرعی قانون کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپ میں دو مظاہرین ہلاک

نیشنل محتسب آفس کے دفتر کے مطابق، ہلاک ہونے والوں میں ایک 16 سالہ نابالغ بھی ہے۔

چار دیگر مظاہرین اور چھ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریب کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

two dead in new farmers' protests in peru
پیرو: زرعی قانون کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپ میں دو مظاہرین ہلاک

فارم کے مزدوروں کے احتجاج کا آغاز دسمبر کے اوائل میں ہی جنوبی علاقہ آئکا میں ایک مظاہرین کے ہلاک ہونے کے ساتھ شروع ہوا تھا۔

نئے زرعی قانون کے تحت، مزدور ایک دن میں 13.4 امریکی ڈالر ہی مزدوری پائیں گے۔

اس نئے قانون کو طاقتور کاروباری شعبے نے بھی ابھی تک قبول نہیں کیا ہے۔ کاروباری شعبے کے لوگوں کا ماننا ہے کہ اس نئے زرعی قانون سے تقریبا دو ہزار کمپنیوں اور دو لاکھ ملازمتوں پر اثر پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

بائیڈن نے محکمہ دفاع کے لئے اہم امیدواروں کا کیا اعلان

پاکستان: مندر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں 24 افراد گرفتار

پیرو میں تقریبا تین لاکھ زرعی مزدور ہیں اور یہ ملک دنیا میں بلیو بیری کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔

زرعی برآمدات ہر برس تین ارب ڈالر سے زیادہ پھلوں اور سبزیوں کو یورپ، امریکہ اور چین کی منڈیوں کو بھیجتی ہیں۔

Last Updated : Dec 31, 2020, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.