ETV Bharat / international

امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا میں ٹوئٹر کےصارفین پریشان - ٹوئٹر کی رسائی میں دشواری

زیادہ تر (93 فیصد) ویب سائٹ کی فعالیت سے متعلق ہیں، پانچ فیصد صارفین کو اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے میں دشواری سے متعلق اور دو فیصد اینڈرائڈ ایپ کی پریشانی سے متعلق ہے۔

Twitter users
Twitter users
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 8:00 PM IST

امریکہ، برطانیہ اور کناڈا میں صارفین کو ٹوئٹر کی رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔

ویب سائٹ آؤٹیج مانیٹرنگ پورٹل ڈاؤن ڈٹیکٹر نے جمعرات کے روز اس بارے میں معلومات دی۔ پورٹل کے مطابق، صارفین کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ٹویٹر میں مقامی وقت کے مطابق 9.33 بجے سے ہی پریشانی درپیش ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Twitter Interim Grievance Officer Resigns: بھارت میں ٹویٹر کے افسر نے استعفیٰ دے دیا

ان شکایات میں سے زیادہ تر (93 فیصد) ویب سائٹ کی فعالیت سے متعلق ہیں، پانچ فیصد صارفین کو اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے میں دشواری سے متعلق اور دو فیصد اینڈرائڈ ایپ کی پریشانی سے متعلق ہے۔ ابھی تک اس پریشانی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.