ETV Bharat / international

ہیکرز کے ہاتھ پاس ورڈ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں:ٹویٹر - امریکہ کے صدر

ٹوئٹر نےمعروف شخصیات کے حالیہ ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کےبارے میں وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان اکاؤنٹس کے پاس ورڈ ہیکرز کے ہاتھ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں ملاہے ۔

ہیکرز کے ہاتھ پاس ورڈ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں :ٹوئیٹر

author img

By

Published : Jul 17, 2020, 10:24 AM IST

ٹوئیٹر نے ایک بیان میں جمعرات کو کہا، ’’ ہمارے پاس ہیکرز کے ہاتھوں پاس ورڈ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے ۔ ابھی ہمیں نہیں لگتا کہ پاس ورڈ دوبارہ سیٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔‘‘

ٹوئیٹر نے بتایاکہ اس نے ایسے کئی کھاتے بند کردیئے ہیں، جن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا اندیشہ تھا، لیکن ایسے کھاتوں کی تعداد بہت کم ہے ۔

ہیکرز کے ہاتھ پاس ورڈ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں :ٹوئیٹر
ہیکرز کے ہاتھ پاس ورڈ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں :ٹوئیٹر
واضح رہے کہ امریکہ کے صدر کے عہدے کی دوڑ میں شامل جو بائڈن ، امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ ، مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس سمیت امریکہ کے کئی بڑے کاروباریوں اور رہنماؤں کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس جمعرات کو ہیک کرلیے گئے تھے۔

افسران کے مطابق یہ ایک بٹ کوائن گھپلہ محسوس ہورہا ہے ۔ان اکاؤنٹس سے مبینہ طورپر کرپٹو کرنسی میں عطیہ دینے کو کہا گیا تھا۔ ٹوئیٹر نے کہا کہ اس معاملے کی جانچ ہورہی ہے اور اس سے متعلق تفصیلات جلد فراہم کی جائیں گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.