ETV Bharat / international

ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی

اس کے علاوہ ٹوئٹر نے ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے والے یوزرز پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

Twitter
Twitter
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 1:17 PM IST

ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ ’دی ہلز‘ نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ ٹرمپ نے انتخابی دھوکہ دہی اور ٹیکساس کے مقدمے سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بارے میں سلسلہ وار ٹویٹس کیا تھا، جس میں ایک پر ’ٹوئٹر نے ریڈ ‘ مارک شو کردیا تھا۔

اس کے علاوہ ٹوئٹر نے ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے والے یوزرز پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

’دی ہلز‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے ٹویٹ کو پڑھنے یا شیئر کرنے والے یوزرز کو پیغام لکھا آرہاتھا کہ ٹوئٹر کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں ایسے ٹوئٹ کو دوسرے لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کی یہ ایک کوشش ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.